ARY News Headlines | Govt issues notification for Nawaz’s one-time abroad travel | 9AM | 14 Nov 2019

Posted on

14 thoughts on “ARY News Headlines | Govt issues notification for Nawaz’s one-time abroad travel | 9AM | 14 Nov 2019”

  1. میڈیا نے تو اپنا بزنس کرنا ھے اسکی مجبوری ھے پروگرام میں اپوزیشن کو بلانا ورنہ میڈیا کو بھی پتہ ھے کہ یہ مردہ جماعتیں ھیں لوگوں کو میڈیا چاھے جو بھی کہے کہ ان میں ابھی بھی دم ھے

  2. حکومت نے اپنی ذمہ داری پوری کردی ھے قانونی تقاضوں کے مطابق جو ممکن ھوا لیکن انکو اپنی مرضی کے فیصلے چاھئین یہ کسی قانون کو نہین مانتے حکمرانی کے نشے میں چور ھیں اپوزیشن اور فضل الرحمن صرف لوگوں کی یاداشت میں رھنے کےلئے واویلا کرتے رھتے ھیں کیونکہ انکو آئندہ الیکشن مین بھی ھار ھی نظر آرھی ھے

  3. یہی بات ہے ان کے کرتوتوں کی اس غزل میں مر نہ جاتے اگر اعتبار ہوتا اگر یہ سچ ہے اور سہیل قانون کے محافظ ہوتے اور قانون چلتے تو آج کی ضرورت پڑتی کیوں بے اعتمادی ہوتی لاہور

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *