Behind the story: PM Imran Khan's 2 days vacation || Imran Waseem Analysis

Posted on

28 thoughts on “Behind the story: PM Imran Khan's 2 days vacation || Imran Waseem Analysis”

  1. واہ سیاست ہمیشہ کے لیے دفن؟ مجھے تو آج تک یہ معلوم نہیں ہوا کہ ان گنجے بھائیوں کی سیاست تھی کیا سواۓ لوٹ مار کے. ڈاکہ زنی، قومی فنڈ پر ببلو اور ڈبلو کے گلچھرے. اور ملکہ جعلسازی کی آف شور کمپنیوں میں قوم کی لوٹ مار کا خزانہ. اگر یہ تھی ان کی سیاست تو شکر ہے بظاہر نجات ہوئ. لیکن اس میں یہ اکیلے نہیں. راشی جج، چور بیوروکرہٹس، نا اہل ڈاکٹرز، پورا مافیا کام کرتا، رہے گا

  2. بالکل دُرُست تجزیہ ہے۔ چودھری برادران بالکل محبِّ وطن لوگ ہیں وہ آخری وقت تک ساتھ ہیں۔ اللہ ہم لوگ بھروسہ رکھیں۔ اللہ بہتر کریگا کیونکہ ملکوں کے سربراہ اللہ بناتا ہے۔
    آپ کا تجزیہ کھرا اور سچّا ہے

  3. میں ان دلے ججوں ان عدالتوں کو نہیں مانتا
    آصف کھوسہ دنیا کا سب سے بڑا غدار ہے اس کے ساتھ آصف زرداری کو ابھی تک کیوں نہیں چھوڑا سالے ججوں سے تو کوٹھے پر بیٹھی رنڈی اچھی ہے

  4. Dear IW, with due respect, I do not agree with your argument on yesterday AW detailed analysis. MFZ darna till NS relief, MQM, Sh Rashid,ANP,PPP…support to let NS to abroad, why ?
    You have not explained why , all different parties are on same page. Why 70 year law is bypassed to let go a convicted person.
    Be satisfied, some arranged already has been finalized for NS relief, IK efforts are only face saving.
    Lastly be assured, NS will not come till favourable atmosphere for him and his party.His highnesses will join herd of his family….and IK can not force his extradition like Ishak dar and Altaf hussain.

  5. Imran 1 baat to sachh hy kay Khan nay Buzdar ki selection drust nhn kee, koi bold, educated and smart CM should have been at Punjab. A lull CM cannot manage a large province having strong roots of PMLN,

  6. Well done brother Imran khan u r a super hero of Pakistan, May Allah Tala bless u and ur family we all praying for u leadership for Pakistan, Fazel Rehman and Nawaz sherif and Bilal Bhutto and Zardari they r all criminals they should be in prison now.

  7. Khabar de di aap nay or pooch liya Awam say… Mgr kara kya??? Judicial system / Lahore high court ke judges ke khilaaf koiee reference dala??? Kuch or kya??? Ya sirf youTube per aa ker video laga di or bus .. aap ka kaam khatam?????
    Koiee Answer do ge? Ya himmat nahi hay na aap mei or na aap ke hum asron mein…

  8. Great reporting along with fair and balanced analysis! I have faith in Mr. Usman Buzdar but I keep hearing negative things about him not sure if it's politically motivated or for real. But if it is true than Imran Khan must take a hard look at this matter and take some necessary steps to correct this issue! Because punjab is one of the largest state of Pakistan and he needs this state in his favor if he wants to win the next election!
    Thank you.

  9. عمران وسیم صاحب II am not agree with you ۔۔یہ کورٹ ۔شریف کورٹ ھے نواز شریف ہمشہ عدلتوں سے ریلف حاصل کرتا ایا ھے ۔۔کرپشن میں بے نظیر ناہل بحال نہ ھوٸی ۔۔نواز ناہل بحال ھوا ۔۔۔تاریخ میں پہلی مرتبہ عدلت چور اور جس ے چوری ھوٸی ھے ثالثی کرہا ھے اور چور سے پوچھ رہا ھے بولے تیرا مرضی کیا ھے ۔۔۔ قانون و أٸین غریب کیلٸے ۔۔انسانی ھمدردی شریفوں کیلٸے ۔۔۔عمران خان ۔۔بیڑہ غرق ھو ۔۔۔اس کو استفعی دینا چاٸے ۔۔بے کار پوزہ ھے

  10. نمبر 1
    "شہباز شریف کی کامیاب سیاست یا مکاری ؟"

    مسلم لیگ ن کا ہیرو نواز شریف جس نے ختم نبوت کے حلف میں تبدیلی کرا کے اللّٰہ تعالیٰ کو ناراض کیا اور اللّٰہ تعالیٰ کے غیض غضب کو للکارا اور اپنے پیروں پر خود کھلاڑی ماری جس کی اج تک سزا بھگت رہا ہے ؟
    اور دوسرے ووٹ دینے والے ممبران قومی اسمبلی ہون یا سینیٹر ہوں ؟ کلین شیو ہوں یا داڑھی والے مولانا ہوشیار باشت ؟
    کیونکہ نواز شریف کے خالی ووٹوں سے حلف نامہ ختم نبوت میں ترمیم نہیں ہو سکتی تھی ؟
    دوسروں نے بھی ووٹ دیئے ہیں وہ کلین شیو اور مولانا صاحب اللّٰہ تعالیٰ سے رو رو کر اپنی غلطی کی معافی مانگو ورنہ اللّٰہ کے قہر سے بچ نہیں پاؤ گے اور کتا بنا دیئے جاؤ گے ؟
    کیونکہ معاملہ اسکے رسول کی ختم نبوت کا ہے جس کا قرآن مجید میں خود اللّٰہ تعالیٰ نے اعلان فرمایا ہے ؟

    نواز شریف کے مقابلے میں شہباز شریف گھننا اور مکار شخص ہے ؟ یہ آپنا کام نکلوانے کے لئے سب سے پہلا وار سامنے والے کے گھٹنوں کو ہاتھ لگا کر کرتا ہے ؟ غصہ پینا خوب جانتا ہے یہی وجہ ہے شہباز شریف نے پنجاب کے پیروں گدی نشینوں بیوروکریٹ پولیس افسران اور ججوں تک کو اپنے کنٹرول میں کیا ہوا تھا ؟ اور شاید ہے ؟
    مکاری اور جھوٹ کا ماہر ہے جس سے سامنے والا سولین ہو یا وردی والا اسکے جال میں پھنس جاتا ہے ؟ اور عوامی جلسوں میں پیٹ پھاڑ دونگا گھسیٹوں گا نام بدل دینا اور تقریر کے آخر میں ڈیکس ہلانا مائک توڑنا خوب جانتا ہے ؟ اور کام کے آدمی کو پاور دیکر استعمال کرنا بھی جانتا ہے ؟
    جیسے پیپلز پارٹی فیصل آباد کے لیڈر رانا ثناء اللّٰہ کو مسلم لیگ ن میں شامل کرکے اہم عہدہ دیکر اس مہرے کو استعمال کرنا جانتا ہے ؟ پنجاب کے ہر ضلع کے ٹاپ کے کرمنل اور لینڈ مافیا شہباز شریف نے رانا ثناءاللہ سے کنٹرول کرائے ان میں سے کافی اب بھی ہیں اب بھی کنٹرول میں ہیں ؟
    ان کرمنل میں سے خلاف چلنے کی کوشش کرنے والے اوپر پہنچا جاتے تھے ؟ یہ کام رانا ثناءاللہ کے سپرد تھا ؟ اور پھر ایم کیو ایم کی طرح شہباز شریف کی بھی یہی پالیسی تھی کہ خود مارو اور خود رو اور خود چیخو چلاؤ ؟ پنجاب میں بینظیر اور اسکی والدہ محترمہ نصرت بھٹو کو کرپٹ عورت بنا کر پیش کرنا شہباز شریف کا ہی کام تھا ؟ بینظیر بھٹو سے فیصل سالح حیات کا چکر مشہور کرانا ؟ بینظیر بھٹو کی برہنہ تصویر لاکھوں کی تعداد میں ہیلی کاپٹر کے ذریعے عوام میں پھنکوانا شہباز شریف کا ہی کارنامہ ہے ؟
    یہ نعرہ بھی شہباز شریف کی ایجاد ہے جاگ پنجابی جاگ تیری پگ نوں لگ گیا داغ ؟
    پنجاب کی سب سے بڑی پارٹی پیپلز پارٹی اس کا پنجاب سے صفایا کرنا اور قومی اسمبلی ممبران کو خرید کر چھانگا مانگا میں رکھنا یا قید رکھنا شہباز شریف کا ہی کام تھا ؟ اس نے رٹائرڈ فوجی جنرلوں کو اور بڑے بڑے پیروں گدی نشینوں کی اولادوں کو ناظم ٫ ایم پی اے ٫ ایم این اے اور سینیٹر بنا کر اسمبلی اور سینیٹ میں بھیجا ؟ جس سے پنجاب میں مسلم لیگ ن کی جڑیں مضبوط ہوئیں ؟
    شہباز شریف مسلم لیگ ن نے عمران خان کی حکومت بننے کے بعد سے اب تک چھ سات بڑے حملے کئے ؟
    یہ حملے بڑے منظم طریقے سے کئے گئے سب سے پہلا حملہ پیپلز پارٹی کو اپنے ساتھ ملا کر کیا ؟ جب کہ زرداری صاحب نے عمران خان کی طرف مفاہمت کا ہاتھ بڑھایا تھا ؟ جسے عمران خان نے مکمل سیاسی شعور نہ ہونے کی وجہ سے یا اپنے رفقاء کے مشورے سے ٹھکرا دیا تھا ؟ جبکہ خاموش مفاہمت کی جا سکتی تھی
    دوسرا حملہ مولانا فضل الرحمان کو صدر پاکستان کے الیکشن میں اپنا کنڈیڈیٹ بناکر کیا اور مولانا پکے عام کی طرح جو پہلے بھی تھے مسلم لیگ ن کی جھولی میں آگرے ؟ مزہبی کارڈ کے ساتھ مولانا کی طاقت اور پیپلز پارٹی کی طاقت مسلم لیگ ن کے ساتھ کھڑی ہوگئی ؟ جس سے عمران خان کو مضبوط اپوزیشن کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ؟ تیسرا حملہ شور شرابہ کرکے قومی اسمبلی کی کارروائی نہ چلنے دینا اور عمران خان کو یو ٹرن اور سلکٹڈ سلکٹڈ کہ کر بدنام کرکے کیا ؟ چوتھا حملہ مولانا کے زریعے عمران خان کو یہودی ایجنٹ قادیانیوں کا حمایتی کھلوا کر کیا ؟ جو مذہبی حلقوں میں کافی مظبوط ثابت ہوا ؟ اس بیانیے کو سچ ثابت کرنے میں کچھ غلطی عمران خان کے کچھ بیوقوف ساتھیوں کی بھی ہے ؟ جو کہ دو انتہائی اہم عہدوں اقوام متحدہ میں مستقل مندوب اور دوسرا حکومتی معاشی اصلاحات کے لئے قادیانی کذاب کو لگا دیا ؟
    پھر عمران خان کی امریکی صدر سے کامیاب ملاقات کے بعد مولانا سے کشمیر بیچ دیا کا نعرہ لگوایا ؟
    پانچواں حملہ معیشت کے عدم استحکام کے لئے ڈالر کو سرمایہ داروں کے زریعے مارکیٹ سے اٹھوا کر کیا جس سے ڈالر روز کے حساب سے بڑھنا شروع ہوگیا اور 160 روپئے کی بلند ترین سطح اوپر جا پہنچا ؟ جس سے سرمایہ دار کو بھاری فائیدہ ہوا اور ایسا کرنے والے سرمایہ داروں نے ڈالر پر سرمایہ کاری کرنے کی وجہ سے ایکسپورٹ پر توجہ بہت کم کردی جس سے ایکسپورٹ سے آنے والا ڈالر کم ہوا ؟ اور گردشی ڈالر تجوریوں میں چلے جانے سے مہنگائی کا طوفان آگیا ؟
    الیاس خان
    جاری نمبر 2

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *