Nawaz Sharif got conditional permission to travel abroad | BOL News

Posted on

9 thoughts on “Nawaz Sharif got conditional permission to travel abroad | BOL News”

  1. سب ڈرامے ہیں۔کوئ بیماری نہیں ہےیہ جب ضمانت پر ہوتے ہیں تو ان کی بیماری رخصت ہو جاتی ہے۔یہ چور ہے آج تک پاکستان کی تاریخ میں کسی مجرم کو بیرون ملک جانے کی اجازتنہیں دی گئ
    تو اس میگا ڈاکو نے کونسا ایسا کام کیا ہے جس کی بنا پر اس گند کے سامنے سارا ملک سر در ہو گیا ہے۔یہ حرام زادہ دوبارہ واپس نہیں آۓ گا یہ ان کی تاریخ ہے۔

  2. تمہاری ایسی کی تیسی تمہارے بس کی بات نہیں حکومت چلانا تمہارے اندر استقامت ہی نہیں جو ن لیگ والے کہ رہے تھے کہ عمران کا باپ بھی اجازت دیگا وہی ہوا ڈوب مرو

  3. یہاں امریکی لوگ مذاق اڑا رھے ھیں اور تمہارے انصاف پہ تھوک رھے ھیں! پہلے کبھی کسی بیمار قیدی کو علاج کیلئے بیرون ملک جانے کی ون ٹائم پرمیشن دی ھے؟ جرنیلوں کیلئے شرم کا مقام ھے! ایک کیس کا حوالہ دو جب کسی سزا یافتہ مجرم کو جانے دیا ھو؟ 1971 کی تاریخ دھرائی جائے گی!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *